: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،19مئی(یواین آئی)تلنگانہ کے راماگنڈم پولیس کمشنریٹ حدود کے گوداوری کھنی کے وٹھل نگر اور تلک نگر میں عوام میں تشویش کی لہر دیکھی گئی کیونکہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں راماگنڈم فرٹیلائزرس اینڈ کمیکلس لمیٹیڈ کے پلانٹ سے کمیکل کا
اخراج ہوگیاتاہم اس واقعہ میں عوام کو کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے کمپنی کے ٹکنیشنس کے ساتھ مل کر اس اخراج کو رکوایا۔
ابتدائی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ یہ گیس زیرتعمیر پلانٹ سے خارج ہوگئی۔