: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 17فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک شخص پر تیندوے نے حملہ کردیاجس کے بعد اس زخمی شخص کو محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے اسپتال پہنچایا۔
اس شخص کی شناخت ضلع
کے سومر پیٹ گاوں کے رہنے والے ملیش کے طورپر کی گئی ہے جو اپنے بکروں کے ساتھ جارہا تھا کہ تیندوے نے اس پر حملہ کرتے ہوئے اس کو زخمی کردیا۔