the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،3جون(یواین آئی) باراتیوں کی گاڑیوں میں سے ایک گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 5زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے قادر گوڑم علاقہ میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق



یہ وین ورنگل ضلع سے منچریال ضلع کے لکشٹی پیٹ کی سمت جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی ڈی سی ایم وین نے اس وین کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص جس کی شناخت ڈیوڈ کے طورپر کی گئی ہے،موقع پر ہی ہلاک ہوگیاجبکہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.