: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،18جولائی(ایجنسی) ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے خانہ پورمیں دوموٹرسیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 3 نوجوان ہلاک اوردیگر2 شدید زخمی
ہوگئے۔
یہ حادثہ ستن پلی و ترلا پاڈ کے میان پیش آیا۔ مہوکین کی شناخت 20 سالہ بھیمیش، 19 سالہ انجی، 19 سالہ ذیشان خان کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جبکہ ومشی اورامان خان زخمی ہوگئے۔