the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ذرائع:

حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی کے سپریمو اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے بھتیجے کلوا کنٹلا کنا راؤ کو مبینہ طور پر ادیبٹلہ پولیس نے منگل 2 اپریل کو گرفتار کرلیا۔

اطلاعات کے مطابق



گرفتاری زمین پر قبضے کے معاملے میں کی گئی۔ کنا راؤ نے مبینہ طور پر تیزی سے ترقی کرنے والے علاقے مانی گوڑا میں دو ایکڑ اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

کنا راؤ کو اس کیس میں پانچ ملزمین میں سے ایک نامزد کیا گیا تھا۔ وہ کے سی آر کے بڑے بھائی کے بیٹے ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.