the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 8 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے گنگادھرا منڈل کے گٹو بوتھکور گاؤں میں ڈرگس کنٹرول ایڈمنسٹریشن  نے ایک فرضی ڈاکٹر کے کلینک پر دھاوا کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر فروخت کے لیے ذخیرہ کی گئی ادویات ضبط کر



لیں۔معائنہ کے دوران عہدیداروں نے مجموعی طور پر 73 اقسام کی ادویات برآمد کیں جن میں 19 اقسام کے فزیشن سیمپلز، اینٹی بایوٹکس، اسٹرائیڈز، درد کم کرنے والی، بلڈ پریشر اور معدے کے السر کی ادویات شامل ہیں۔ ضبط شدہ ذخیرے کی مالیت تقریباً 27,879 روپے بتائی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.