: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 4جون(یواین آئی) بریانی ذائقہ دارنہ ہونے پر چار افراد نے ہوٹل کے اسٹاف پرحملہ کرتے ہوئے فرنیچر کو توڑدیا۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کے بی وی پیٹ
منڈل کی ایک رسٹورنٹ میں یہ چار افراد کھانا کھانے پہنچے اور بریانی کاآرڈردیا تاہم بریانی کھانے کے بعد انہوں نے بریانی کے ذائقہ دارنہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ہوٹل کے اسٹاف پر حملہ کردیااور فرنیچر کونقصان پہنچایا۔