the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 25 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہونے پر افرا تفری مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے بم اسکواڈ کے ساتھ عدالت کے احاطے میں مکمل تلاشی



مہم شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق نامپلی میں واقع سی بی آئی عدالت کو بھی اسی طرح کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ پولیس نے دونوں واقعات پر مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور کال کرنے والے کی تلاش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.