: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 12 فروری (یو این آئی) اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے شعبہ (آئی سی یو) میں زیر علاج مریض کو چوہے کے کاٹنے کے واقعہ کے بعد کاماریڈی سرکاری میڈیکل کالج اینڈ جنرل اسپتال ل کے دو سینئر ڈاکٹرس کو معطل کرنے تلنگانہ حکومت کے فیصلہ کے خلاف
ریاست بھر میں سرکاری ڈاکٹرس نے بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا۔
آوٹ پیشنٹ کے اوقات میں چند منٹ کے لئے معمول کی ڈیوٹی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے تلنگانہ ٹیچنگ گورنمنٹ ڈاکٹرس ایسوسی ایشن (ٹی ٹی جی ڈی اے) کے ارکان نے اس فیصلہ کو واپس لینے کے اپنے مطالبہ کا اعادہ کیا-