the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کاماریڈی، 28 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیر کو تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس ایک کار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور ایک دیگر شدید طور سے زخمی



ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ مچاریڈی منڈل کے گھن پور گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب متاثرین کاماریڈی سے کریم نگر جارہے تھے۔
مہلوکین میں نظام آباد ضلع کے کمارپلے منڈل سے تعلق رکھنے والی دو خواتین اور ایک لڑکا شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.