the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد3 نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے میڑچل ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگ گئی۔
ٹہری ہوئی ٹرین کی اس بوگی میں لگی آگ سے لوگ خوفزدہ ہوگئے



تاہم فوری طورپر ریلوے کے عہدیداروہاں پہنچے جنہوں نے فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو اس بات کی اطلاع دی۔
بعد ازاں فائربریگیڈ کے اہلکار وہاں پہنچے اور آگ پر قابو پایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.