: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد6جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع میڑچل ملکاجگری کے ایک مکان میں چوری کی واردات پیش آئی۔
یہ واردات ضلع کے جواہرنگر بینک کالونی کے ایک مکان میں کل شب
پیش آئی۔
اس مکان میں رہنے والوں نے رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ کے تحت جواہر نگر پولیس سے کی گئی اپنی شکایت میں کہا کہ کل شب چوراس وقت ان کے گھر میں داخل ہوئے جب وہ سورہے تھے۔