ذرائع:
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے پوڈورو منڈل کے راکم چرلہ گاؤں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تقریباً
ایک سیکنڈ تک زمین لرزنے سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ واقعہ کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔