the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد25اکتوبر(یواین آئی) تلنگانہ اورچھتیس گڑھ کی سرحد پرماونوازوں اورگرے ہاونڈس کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ اورجوابی فائرنگ کا تبادلہ عمل میں آیا۔
ملگ اوربیجاپورکے جنگلات میں پیش آئے اس فائرنگ اورجوابی فائرنگ کے واقعہ میں سی پی آئی ماوسٹ سے تعلق رکھنے والے تین ماونواز ہلاک ہوگئے۔
مقام واقعہ سے اے کے 47 کے علاوہ دیگراسلحہ ضبط کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.