the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: سنگاریڈی ضلع کے ہتنورا منڈل کے چندا پور گاؤں کے مضافات میں واقع ایک کیمیکل انڈسٹری میں چہارشنبہ 3 اپریل کو ری ایکٹر پھٹنے کی وجہ سے دھماکہ ہوا اور زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

یہ واقعہ شام 5 بجے کے قریب پیش آیا۔ اس واقعے میں مبینہ طور پر کم از کم 5 افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق کئی کارکن آگ کی لپیٹ میں آ



گئے۔

ایک سینئر پولیس اہلکار کے مطابق فارما کمپنی میں ری ایکٹر میں دھماکہ ہوا اور اس کے آس پاس کے لوگ اس کی زد میں آگئے۔ اب تک چار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ 10-15 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور وہ زیرعلاج ہے ہیں۔

متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

نرساپور رکن اسمبلی سنیتا لکشما ریڈی اور بی جے پی امیدوار برائے میدک پارلیمانی حلقہ رگھونندن راؤ نے سنگاریڈی میں دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.