the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی منڈل کے پدا پور کنال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان لڑکی بائیک چلاتے ہوئے اچانک کنال میں جا گری۔ بائیک پر اس کے ساتھ ایک نوجوان لڑکا بھی سوار تھا، جو اس حادثہ میں لاپتہ ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، یہ حادثہ ایک خطرناک موڑ پر پیش آیا جہاں بائیک بے قابو ہوکر سیدھا کنال میں جا



گری۔ قریب موجود لوگوں نے فوری طور پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بائیک کو کنال سے باہر نکال لیا، تاہم لڑکی اور لڑکے کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن.شروع کر دی گئی ہے۔ علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور مقامی افراد بھی تلاش میں پولیس کی مدد کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.