the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد9ستمبر(یواین آئی)تلنگانہ میں آج ایک ایڈیشنل کلکٹرکورشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
باوثوق ذرائع کے مطابق میدک کے ایڈیشنل کلکٹرناگیش پرالزام ہے کہ انھوں نے 112 ایکٹر



اراضی کے ایک معاملہ میں این اوسی کی اجرائی کیلئے ایک کروڑ 12 لاکھ روپئے رشوت کے طورپرطلب کئے تھے۔
آج 40 لاکھ روپئے رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے ایڈیشنل کلکٹرکو ان کے مکان ماچاورم میں رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.