the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 6 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) ہنمکنڈہ کلکٹریٹ میں ایڈیشنل کلکٹر وینکٹ ریڈی کو انسدادِ رشوت ستانی  کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ وہ 60 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔وینکٹ ریڈی ہنمکونڈہ ضلع



کے انچارج ڈی ای او کے طور پر بھی اضافی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق انہوں نے ایک پرائیویٹ اسکول کی تجدید  کے لیے رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔وینکٹ ریڈی کے ساتھ جونیئر اسسٹنٹ منوج کو بھی اے سی بی حکام نے حراست میں لے لیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.