the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11/ نومبر (یواین آئی) تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں ایک خاتون نے اپنی تین بیٹیوں کو تالاب میں پھینکنے کے بعد خودکشی کرلی۔
یہ واقعہ ضلع کے ملاپورم علاقہ میں



پیش آیا۔
پولیس کے مطابق 28سالہ ستماں کا جگھڑا معمولی مسئلہ پر شوہر کے ساتھ ہوگیا جس کے بعد اس نے اپنی تین بیٹیوں دس سالہ نندنی،تین سالہ شیوانی اور 11ماہ کی بُجی کو تالاب میں پھنیک دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.