: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد8جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن اسمبلی ودیاساگر راو کے ضلع جگتیال میں واقع مکان میں آگ لگنے کا معمولی واقعہ پیش آیا جس میں ان کی بیوی معمولی طورپر
جھلس گئی۔
ان کو علاج کے لئے حیدرآباد کے ایک اسپتال منتقل کیاگیاجہاں ان کی حالت بہتر ہے۔
آگ لگنے کا یہ معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب سنکرانتی تہوار کے سلسلہ میں گھر میں پکوان کیاجارہا تھا۔