the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

وارانسی 17 اکتوبر:- اترپردیش کے وارانسی کینٹ علاقے میں کونسلر کا قتل کرنے آئے بدمعاشوں نے دھوکے سے وہاں کام کرنے والے اکھلیش مشرا کے بھائی کو گولی مار دی جس سے اس کی موت ہو گئی۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کینٹ علاقے کے راجا بازار علاقے میں کونسلر وجے جیسوال کے قتل کے



ارادے سے کل رات تقریباً ساڑھے بارہ بجے راجکمار بند اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ وہاں آیا اور کونسلر سمجھ کر وہاں سو رہے اکھلیش مشرا کے بھائی شرون مشرا (28) کو گولی مار دی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
انہوں نے بتایا کہ امبیڈکرنگر کا رہنے والا شرون مشرا اپنے بھائی سے ملنے وارانسی آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.