: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،17 مئی (ذرائع) امیرپیٹ میٹرو ریل اسٹیشن پر جمعرات کی صبح لفٹ میں سوار ہونے والی ایک خاتون مسافر کو تکلیف سے دوچار ہونا پڑا- لفٹ میں ان کے پیچھے آنے والے ایک نوجوان نے اچانک اپنی پتلون ڈھیلی کردی اور مشت زنی کرنے لگا۔
خاتون فوری طور پر لفٹ سے باہر نکلی اور
سیکورٹی اہلکاروں کو آگاہ کیا، جنہوں نے 19 سالہ شخص کو پکڑ لیا، جس کی شناخت اڑیسہ کے راجو کے طور پر کی گئی۔
بعد میں اسے ایس آر نگر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، اسے فحش حرکت کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق راجو نے دیکھا کہ خاتون اکیلی ہے اور لفٹ میں اس کا پیچھا کیا۔