the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 1 جون (ذرائع) جموں کشمیر کی رہنے والی ایک خاتون سافٹ ویئر ملازم نے چہارشنبہ کو یہاں گچی باؤلی کے نانکرام گوڑا میں واقع اپنے فلیٹ میں لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ پولیس نے کہا کہ شبہ ہے کہ وہ کسی نامعلوم مسئلے سے پریشان تھی- 
مقتول کی شناخت کیرتی سمبیال (27سالہ) کے طور پر کی گئی ہے، جو جموں و کشمیر کے سامبا کی رہنے والی تھی، گچی باؤلی میں ایک



معروف سافٹ ویئر فرم میں پچھلے ڈیڑھ سال سے کام کر رہی تھی اور ایک کرایے کے اپارٹمنٹ میں شیئرنگ کی بنیاد پر رہے رہی تھی-
پولیس کے مطابق، اسے اس کے دوست سچن کمار اور دیگر فلیٹ ساتھیوں نے دوپہر 12 بجے کے قریب لٹکتی ہوئی پائی، اور اسے فوری طور پر قریبی نجی ہاسپٹل منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
گچی باؤلی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.