the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
موروگورو، 10 اگست (ایجنسی) تنزانیہ موروگورو میں پٹرول ٹینکر پلٹ جانے کے بعد آگ لگنے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے اور دیگر 70 افراد جھلس گئے ہیں۔مقامی میڈیا نے ہفتہ کو اس کی اطلاع دی ۔ سٹیزن تنزانیہ اخبار کے مطابق یہ حادثہ موروگورو شہر میں پیش آیا ۔ موروگورو علاقے کے کمشنر اسٹیفن نے کہا کہ پٹرول بردار



ٹینکر پلٹ گیا جس کی وجہ سے سڑک پر 100 میٹر دور تک پٹرول پھیل گیا۔اخبار کے مطابق سڑک سے گزرتے وقت موٹر سائیکل پر سوار لوگ پٹرول جمع کر رہے تھے جن میں سے کچھ لوگوں کی جھلسنے کی وجہ سے موت ہو گئی ۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی ہیں ۔ موروگورو ملک کے دارالحکومت ڈوڈوما سے 160 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.