the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد15جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے عبداللہ پورمیٹ کے قریب ایک ٹینکراتفاقی طورپر الٹ گیا جس کے نتیجہ میں حیدرآباد۔
وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر تقریبا ایک کیلومیٹر تک



ٹریفک جام ہوگئی اور گاڑی سواروں کو مشکل صورتحال کا سامنا کرناپڑا۔
اطلاع ملتے ہی عبداللہ پور میٹ پولیس نے کرین کی مدد سے اس ٹینکر کو اٹھانے میں کامیابی حاصل کی جس کے بعد اس علاقہ میں ٹریفک بحال ہوسکی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.