the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سورت 29 اکتوبر(یواین آئی)گجرات میں ضلع سورت کے کاسنبا علاقہ میں گیس سلنڈروں سے بھرے ایک ٹینکر کے پلٹ جانے سے جمعرات کو زبردست آگ لگ گئی۔

تھانہ انچارج پی ڈی دوے نے بتایا کہ احمد



آباد-ممبئی قومی شاہراہ-48 پر ہائیڈروجن گیس سلنڈروں سے بھرا ایک ٹینکر انکلیشور جی آئی ڈی سی سے ممبئی کی جانب جارہا تھا۔
مہوئیج پل کے نزدیک روڈ پر گڑھوں کے سبب ٹینکر اچانک بے قابو ہوکرپلٹ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.