the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تھینی/12مارچ(ایجنسی) تمل ناڈو کے تھینی ضلع کے کورنگانی جنگل علاقہ میں ایک ہفتہ سے لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف فضائیہ کے جوانوں نے ایک اور لاش برآمد کی ہے ۔ جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے ۔ آگ میں گھرے 23افراد کو محفوظ نکا ل لیا گیا ہے ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ کویمبٹورکے رہنے والے ٹریکر ویپن کو جھلسی ہوئی حالت میں باہر نکالا گیا ہے ۔ اسے تھینی میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ اس بیچ دعوی کیا گیا ہے کہ پانچ خواتین سمیت کم از کم 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.