the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

تمل ناڈو: ایروڈ کے ایم پی اور MDMK لیڈر اے گنیشمورتی جنہوں نے مبینہ طور پر کچھ دن پہلے خودکشی کی کوشش کی تھی، جمعرات کی صبح کوئمبتور کے ایک نجی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جن کی عمر 76 سال تھی۔

کوئمبتور ہسپتال کے مطابق MDMK کے سینئر کارکن آج صبح 5.05 بجے دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہو گئے۔

24 مارچ کو گنیشمورتی نے مبینہ طور پر کیڑے مار دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تھی اور انہیں اس تشویشناک حالت میں ایروڈ کے اسپتال لے



جایا گیا تھا۔ 

گنیشمورتی ایروڈ حلقہ سے تین بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں۔

انہوں نے 2019 کا لوک سبھا الیکشن DMK کے ابھرتے ہوئے سورج کے نشان پر جیتا تھا۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے، ایم ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے نے ایم ڈی ایم کے جنرل سکریٹری وائیکو کے بیٹے دورائی وائیکو کو پارٹی کے امیدوار کے طور پر کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایم ڈی ایم کے پارٹی کے بانی وائیکو جو کوئمبتور پہنچے، انہوں نے کہا گنیشمورتی سیٹ کے معاملے سے خوش تھے۔ وہ مجھ سے دو بار ملے تھے۔ وائیکو نے انہیں خراج عقیدت پیش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.