the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
چنئی، 10 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے جنوبی ویردھونگر ضلع کے شیوکاشی کے گاؤں سینگامالا پٹی میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سےمرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی ہے مرنے والوں میں چھ خواتین بھی



شامل ہیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی اور جھلسنے والے 13 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں دھماکہ جمعرات کی سہ پہر اس وقت ہوا جب ایک پرائیویٹ پٹاخے کے یونٹ میں 100کے قریب کارکن فینسی پٹاخہ بنانے میں مصروف تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.