the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد22اکتوبر(یواین آئی)حیدرآباد کے دُرگم چیرو کیبل برج پر سیلفی لینا ایک خاندان کو مہنگاپڑا کیونکہ ٹریفک پولیس نے اس خاندان پر جرمانہ عائد کیا۔
اس برج کا حال ہی میں افتتاح عمل میں آیا ہے جس کے بعد اس کی خوب صورتی سے متاثرہوکر ہر کوئی اس پر سیلفی



لینے کا خواہشمند ہے تاہم ٹریفک پولیس نے حادثات کے خدشہ پر اس برج پر کسی بھی قسم کی تصویر کشی پر پابندی عائد کردی ہے۔
یہ خاندان جب تصویر لینے کے لئے اس برج پر پہنچا تو سروے لینس مانٹرنگ سنٹر کے سروے لینس کیمرے میں دیکھ کر ٹریفک پولیس نے اس خاندان کو چوکس کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.