: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 17 مئی (ذرائع) ناگول کے قریب سمتھاپوری میں بلیو فیب سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے 10 سالہ منوج کی موت کے ایک دن بعد، گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) کے عہدیداروں نے اسے سیل کردیا ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جی
ایچ ایم سی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ ناگول میں سوئمنگ پول کو چلانے کی اجازت نہیں تھی۔ "انتظامیہ نے پول بنانے کے لیے کسی قسم کی اجازت کے لیے درخواست نہیں دی۔
انہوں نے کہا کہ ان کے پاس کاروبار چلانے کے لیے تجارتی لائسنس بھی نہیں ہے-