the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلور/26اکتوبر(ایجنسی) آسارام باپو، گرورمیت رام رہیم اور ایک سوامی ریپ کے الزام میں گرفتار ہوا ہے. سوامی کا ایک ویڈیو وائرل ہوا، جس میں وہ عورت کے ساتھ جسمانی تعلقات بنا رہا ہے. ویڈیو لیک ہونے کے بعد دھوم مچ گئی ہے.

یہ واقعہ کرناٹک کے بنگلور میں واقع آشرم کا ہے- کناڈا



نیوز چینل ٹی وی 9 کے مطابق، ملزم دیانند آشرم کے اندر ہی کمرے میں ایک عورت کے ساتھ دیکھائی دے رہے ہیں. الزام ہے کہ اس نے عورت کے ساتھ جسمانی تعلقات بنائے.

کسی نے جسمانی تعلقات بنانے کے دوران کسی نے ویڈیو ریکارڈ کرلیا. بتایا جارہا کہ خاتون ایک ٹی وی اداکارہ ہے. ملزم پولیس کی گرفت میں ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.