the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام ​​باپو کی ضمانت کی درخواست منگل کو مسترد کر دی جسٹس سنجیو کھنہ اورجسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے



مختصر سماعت کے بعد کہا کہ درخواست گزار ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے بنچ نے کہا کہ اگر ٹرائل کورٹ کے ذریعہ درخواست گزار کی سزا کے خلاف اپیل پرجلد سماعت نہیں کی جاتی ہے تو وہ سزا کو معطل کرنے کے لئے راجستھان ہائی کورٹ کے سامنے نئی درخواست دائر کر سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.