the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آندھرا پردیش 3 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں رشی کونڈا کے قریب بیچ روڈ پر اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس اچانک شعلہ پوش ہوگئی۔بتایا جاتا ہے کہ چلتی بس میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی



دیکھتے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ذرائع کے مطابق بس میں سوار تمام مسافر بروقت باہر نکلنے میں کامیاب رہے جس کی وجہ سے ایک بڑا جانی نقصان ٹل گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.