: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوڈان/19ڈسمبر(ایجنسی) سوڈان کے شمالی دارفور صوبے میں منگل کو ایک سڑک حادثے میں کم از کم 14 لوگوں کی موت اور 37 دیگر زخمی ہو گئے۔ آشوروک نیٹ Ashorooq net نے ایک رپورٹ میں اس کی اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق North Darfur State شمالی دارفور کے ام کدادامیں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دارالحکومت خرطوم کی طرف جانے والی ایک بس پلٹ
گئی۔
ام كدادا کے کمشنر محمد عثمان ابراہیم Mohamed Osman Ibrahim نے بتایا کہ اس حادثے میں زخمی افراد کو علاج کے لیے ام كدادا Um Kadada اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمی افراد میں کئی افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔