جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
جھارکھنڈ/9اگسٹ (ایجنسی) جھارکھنڈ کے دمکا ضلع میں ایس پی ویمنس کالج کے ہاسٹل میں ڈگری پڑھ رہی لڑکی کے ساتھ شرمناک اور واقعہ پیش آیاجو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے.
دراصل کالج کے قبائلی ہاسٹل کی لڑکی کو وہاں رہنے والی دوسری طالبات نے موبائل چوری کے الزام میں رات بھر نہ صرف یرغمال بنا کر رکھا، بلکہ برہنہ کر کے تصاویر وائرل کی گئی. حیرانی کی بات یہ ہے کہ اتنے بڑی واقعہ کے بعد بھی ایس پی ویمنس کالج انتظامیہ خاموش ہے. ہاسٹل وارڈن بھی منہ کھولنے کو تیار نہیں ہے.
arial","sans-serif";mso-ascii-font-family:calibri;="" mso-ascii-theme-font:minor-latin;mso-hansi-font-family:calibri;mso-hansi-theme-font:="" minor-latin"="">پولیس کو دیے گئے بیان میں متاثرہ نے بتایا کہ اس نے ایک طالبہ سے
600 روپے میں موبائل خریدا تھا. ایک ہفتے پہلے بس اسٹینڈ پر کسی سے بات کر رہی تھی
تب دوسری سکول اس بہانے سے ہاسٹل لے گئی. جہاں اس کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا گیا.
ہاسٹل میں اس کے ساتھ 24 گھنٹے تک مارپیٹ کی گئی اس کے بعد اس کی عریاں کر کے تصاویر
لی گئی.
متاثرہ کے والدین کو بلا کر معاملے میں 18 ہزار سے 6 سو روپے تک کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے. متاثرہ کے والدین کو یہ جرمانہ 25 اگست تک دینا ہے. اس کے باوجود بھی لڑکی کی تصویر وائرل ہو رہی ہے. تصویر وائرل ہونے کے دو دن بعد بھی معاملے میں کالج انتظامیہ نے پولیس کو کوئی معلومات دی.