the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد18مئی(یواین آئی)حیدرآباد میں ایک طالب علم پرخنجرسے حملہ کرکے اس کے ساتھ سیلفی لینے کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس کے مطابق فلم نگرکے رہنے والے درگاپرساد کو روہن اپنے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل



پرسوارکرکے راجندرنگرعلاقہ میں موسیٰ ندی کے پاس لے گیا،انھوں نے درگاپرساد پرخنجرسے حملہ کردیا جس کی وجہہ سے وہ زخمی ہوگیا۔
حملہ کے بعد روہن نے زخمی کے ساتھ سیلفی لی اورپھروہ اپنے ساتھی کے ساتھ وہاں سے فرارہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.