: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سابق وزیراعلیٰ اور ٹی ڈی پی سربراہ کی گاڑی پر پتھراو کیا گیا جس میں چیف سیکورٹی آفیسر کو پتھر لگا اور انکے چہرے پر زخم ہوگیا۔ این ٹی آر ضلع میں ایک روڈ شو کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ اس معاملے میں YSRCP کو نائیڈو کی گاڑی پر پتھراؤ کے لیے مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے۔