: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، 30 نومبر (اسپوٹنک) سری لنکا کی راجدھانی کولمبو کے مضافات میں واقع مہارا جیل میں ہوئے پرتشدد فسادات میں کم سے کم آٹھ قیدیوں کی موت ہوگئی اور پچاس دیگرزخمی
ہوگئے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ میں پولس سربراہ اجیت روہانا کے حوالے سے پیر کو یہ اطلاع دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق فساد میں جیل کے دو افسران بھی زخمی ہوئے ہیں۔