the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
تلنگانہ: میدک - رامائم پیٹ سے گزرنے والی سڑک پر لکشماپور گاؤں کے قریب ایک افسوسناک سڑک حادثے میں ایک چیتانامعلوم تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ مقامی افراد کے مطابق چیتا سڑک عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار گاڑی نے اسے زور دار ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ حادثے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی محکمہ جنگلات کے



اہلکار جائے وقوع پر پہنچے، چیتے کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔واضح رہے کہ رامائم پیٹ اور اس سے ملحقہ جنگلاتی علاقوں میں ماضی میں بھی چیتوں کی نقل و حرکت دیکھی جا چکی ہے۔ محکمہ جنگلات نے شہریوں اور خصوصاً گاڑی چلانے والوں سے اپیل کی ہے کہ جنگلاتی علاقوں سے گزرتے وقت رفتار پر قابو رکھیں اور احتیاط سے سفر کریں تاکہ جنگلی حیات کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.