the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جکارتہ،26جولائی (ایجنسی) انڈونیشیا کے بورنو جزیرے میں آج ایک کشتی ڈوب جانے سے کم از کم 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولس اور راحت رسانی عملہ نے اس



واقعہ میں متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔

انڈونیشیا کے تلاش و راحت رسانی ایجنسی نے ایک بیان میں بتایا کہ جزیرے کے شمالی کلیمنتن صوبہ میں حادثے کے وقت کشتی پر 40 افراد کے سوار ہونے کا تخمینہ کیا گيا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.