: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تھانے میں ایک 41 سالہ شخص کو جعلی پولیس افسر کی وردی پہن کر لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ملزم ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل کا بیٹا
پولیس افسر بننا چاہتا تھا لیکن ایسا کرنے میں ناکام رہا۔ وہ گاڑیوں کو روکتا تھا اور کسی بھی خلاف ورزی پر رقم وصول کرتا تھا ۔ اس نے ایک ایسی عورت کو بھی دھوکہ دیا جو اس کی جعلی شناخت پر یقین کرتے ہوئے اس سے محبت کر گئی۔