the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،٢٠ جون  (ذرائع) دہلی میٹرو کے خواتین ڈبہ میں سانپ  ہونے  کی افواہ پر افراتفری مچ گئی۔ عورتیں سیٹوں پر چڑھ گئیں اور دوسرے ڈبوں میں جانے کی کوشش کرنے لگیں۔
ایک خاتون مسافر نے چیخ ماری تھی کہ اس نے سانپ کی دم دیکھی ہے۔ کسی اور



کو سانپ نہیں دکھائی دیا لیکن خاتون مسافرین گھبراگئیں اور اسٹیل کی سیٹوں پر چڑھ گئیں۔بوگی کی بعدازاں جانچ میں ایک چھوٹی چپکلی برآمد ہوئی۔ ایک عہدیدار نے جمعہ کے دن یہ بات بتائی۔ میٹرو بلولائن کے ڈبہ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جمعرات کے دن وائرل ہوا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.