: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
شملہ، 4 جولائی(ذرائع) ہماچل پردیش کے کولو ضلع میں پیر کو ایک نجی بس کھائی میں گر گئی، جس سے اسکول کے کچھ بچوں سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے، ایک سینئر اہلکار نے بتایا۔
کولّو کے ڈپٹی کمشنر آشوتوش گرگ نے
بتایا کہ سئنج جانے والی بس صبح تقریباً 8.30 بجے جنگلا گاؤں کے قریب کھائی میں گر گئی۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی حکام اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔