: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/12فروری(ایجنسی) شہر کے نارسنگی کے پاس پی بی ایل گیٹیٹ کمیونٹی میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، ایک چھ سال کے بچے کو کھیلتے کھیلتے برقی شارٹ لگنے سے موت ہوگی، اس واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے-
ملی معلومات کے مطابق بچہ
کھیلتے کھیلتے لیمپ پوسٹ کو پکڑنے کی وجہ سے شارٹ لگ گیا، اسکی وجہ سے بچے کی موقع پر ہی موت ہوگئی- بچے کا والد چنئی میں سافٹ ویئر انجینئر ہے، اور بچہ حیدرآباد میں رہتا ہے، مگر اس واقع کو آس پاس کے لوگوں نے نہیں دیکھا، پولیس اور محکمہ برقی کے اہلکار معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں-