: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے : سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ گنیش وسرجن کے لیے جانے والے شریشا یتیم خانے کے 6 طلبہ حادثاتی طور پر ایک کنویں میں گر گئے،
جس کے نتیجے میں ان کی موت ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی، مقدمہ درج کیا اور متوفی طلبہ کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا۔