the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بلرام پور، 21 مئی (یو این آئی) اتر پردیش میں بلرام پور ضلع کے تلسی پور علاقے میں ہوئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں ایس یو وی پر سوار چھ افراد کی ہلاک اور تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش کمار سکسینہ نے ہفتہ کو بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ دیر رات گنواریہ تیراہے کے قریب اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری دو بولیرو جیپیں آگے پیچھے گاسڈی کی طرف جا رہی تھیں کہ گنواریہ تیراہے



کے قریب سامنے سے آرہے ایک تیز رفتار ٹریکٹر آگے جارہی بولیرو سے ٹکراگیا اور اس کے پیچھے چل رہی ایک دیگر بولیرو بھی آگے جا رہی گاڑی سے ٹکرا گئی۔
اس حادثے میں چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں لکشمن (40)، شاداب احمد (26)، واپی (35)، شیو پرساد (52)، وسنت (32) اور ان کی بیوی امریتا (28) شامل ہیں جبکہ درگا پرساد (18)، امیش (12) اور انکت (13) کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.