پنجی ، 3 مئی (یو این آئی) گوا کے شہر گاؤں میں جمعہ کی رات مشہور شری لیرائی جاترا (مذہبی جلوس) کے دوران بھگدڑ میں چھ افراد ہلاک اور 30 سے زیادہ زخمی ہو
گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ حادثے میں زخمیوں کو ماپو سا کے گوامیڈیکل کالج اور شمالی گواڈسٹر کٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔