: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
متھرا، 19 جولائی (یو این آئی) متھر میں یمنا ایکسپریس وے پر کار الٹ جانے سے چھ لوگوں کی موت ہو گئی اور دو دیگر کی حالت نازک ہے۔ کار میں سوار افراد دہلی سے آگرہ جارہے تھے۔ پولس نے بتایا کہ حادثہ ہفتہ کی صبح بلد
یو تھانہ قہ میں پیش آیا۔ حادثے کے بعد را بگیروں نے پولس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولس موقع پر پہنچ گئی، کار میں سوار افراد کو نکال کر اسپتال پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے چھ لوگوں کو مردہ قرار دیا۔ دونوں زخمیوں کا علاج جاری ہے۔