the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شملہ/11ڈسمبر(ایجنسی) رامپور کے قریب زمین کھسکنے کی وجہ سے ایک کار گہری کھائی گر کر ملبے میں دب گئی جس سے چھ افراد اس میں زندہ دفن ہوگئے.

پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اتوار کی رات کا ہے لیکن اس کا پتہ پیر



کی صبح ملعلوم ہوا جب مقامی لوگوں نے بری طرح حادثہ ہوئے کار کے اندر سے لاشوں کو پھنسا ہوا پایا.

پولیس نے ملبے سے لاشوں کو باہر نکالا اور انہیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا خبر لکھے جانے تک لاشوں کی پہچان نہیں ہوپائی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.